والنٹری
سروسز سینٹر،
یونین
اسٹریٹ، برٹن
اپون ٹرینٹ، DE14 1AA
کے کھلنے
کے اوقات:
جنرلسٹ
کے مشورے کے
لئے ملاقات
ہم
صارفین کو تشریف
آوری کی ترتیب
میں دیکھتے
ہيں اور عموما
ان تمام
صارفین کو
نہيں دیکھ
سکتے جو دفتر
میں تشریف
لاتے ہيں—جو لوگ 9:00 بجے شام
تک پہنچتے
ہیں، انہيں
دیکھنا ممکن
ہے)
سموار 10.00 صبح – 1.00 دوپہر منگل 10.00
صبح
– 1.00 دوپہر
جمعرات 10.00صبح – 1.00
دوپہر
ہم صارفین
کی زیادہ مؤثر
انداز میں مدد
کرسکتے ہیں
اگر وہ اپنے
ساتھ اپنے
تمام متعلقہ
دستاویز اور
خط لاتے ہيں
ٹیلیفون
–
جنرلسٹ کا
مشورہ
سموار 10:00 – 2.30 شام منگل 10.00 - 2.30 شام بدھ 10 .30 — 2:30 شام
ٹیلیفون: 0844
848 7902 (مشاورتی
لائن)
متخصص کی
خدمات
• اگر
مزید مدد کی
ضرورت ہے تو
اس کے لئے منی
اڈوائزرز کے
ساتھ
ملاقاتوں کا
انتظام کیا
جاتا ہے اور ہفتہ
وار سموار
سے جمعہ تک یہ
خدمت فراہم کی
جاتی ہے
• استثنائی
حالات میں گھر
پر ملاقاتوں
کا انتظام کیا
جاسکتا ہے
• دیگر
متخصصین کے
پاس حوالگی کی
خدمات مہیا ہيں
• ٹیکس
کریڈٹ مشیر پر
انحصار کرتی
ہے اور
فائننسل کیپیبلٹی
آفیسر (Financial Capability Officer) سے 01283 527987 رابطہ
کیا جاسکتا ہے
آؤٹ ریچ
اڈوائس سائٹس
کے
کھلنے کے
اوقات:
مندرجہ ذیل
میں سے سبھی جنرلسٹ کا
مشورہ فراہم
کرتے ہيں
(صارفین
کو تشریف آوری
کی ترتیب میں
دیکھا جاتا ہے
اور سب کو
نہيں دیکھا
جائے گا)
Uttoxeter Library, High Street, 23 Carter Street,
Uttoxeter سموار 10.00 صبح-12.00 دوپہر
Balance
Street Health Centre, Uttoxeter سموار 2.00 دوپہر—4.00
شام
Winshill Community Centre, Bur-ton منگل 1.00 دوپہر—4.00* شام
Rocester Police Point, High Street, Rocester بدھ 10.00 صبح—1.00 شام
(DEBT ONLY Appt only) Stapenhill Health Centre, Hill Street بدھ 10.00 صبح—4.00 شام
Carlton Street
Surgery,
Carlton Street
,
Burton
* جمعرات 1.00 دوپہر—3.00 شام
(صرف
جی پی
حوالگی کے
ذریعہ)
Waterside
Advice Centre, 104-106 Short
Street, Bur-ton جمعہ 10.00 صبح—1.00
دوپہر
*
یہ مشاورتی
سیشن باری
باری سے ہفتوں
میں جاری رہتی
ہے۔ اس بات کی
توثیق کے لئے
مقام سے رابطہ
کریں کہ سیشن
چل رہا ہے۔
www.adviceguide.org.uk بھی بہت
سارے معاملات
پر بنیادی
مشورہ فراہم کرتا
ہے